رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی


وائس آف امریکہ واشنگٹن سے ہمارے آج کے پروگرام کے مہمان ہیں ، کیری لوگر یوتھ ایکسچینج اسٹوڈنٹس پروگرام کے تحت  امریکی ہائی اسکولوںمیں ایک سال کی تعلیم حاصل کرنے میں مصروف پندرہ سے سترہ سال کی عمروں کے  108 پاکستانی طالبعلموں میں سے  چار  نمائندہ طالبعلم، لاہور پاکستان  کی  طالبہ فضیلہ ارشد جو  ہیوسٹن ٹکساس میں  تعلیم حاصل کررہی ہیں ۔ لوارالائی پاکستان سے تعلق رکھنے والے الس یار کاکڑ جو کینسس میں تعلیم حاصل کر رہےہیں ۔راولپنڈی پاکستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ اقراش فاطمہ جو مشی گن میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں لاہور پاکستان کے سید اسد علی جو لیک ہیڈ کیلی فورنیا کے ایک ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں  

XS
SM
MD
LG