رسائی کے لنکس

صدائے جہاں

صدائے جہاں


صدائے جہاں کے بیسویں شو میں سنیئے پاکستان میں حقوق انسانی کی تازہ ترین صورت حال اور بھارت کی سیاست میں تبدیلی لانے والی عام آدمی پارٹی سے ووٹرز کی توقعات۔ اس کے علاوہ جانئے امریکہ میں زہنی معزوری اور نفسیاتی مسائل کے شکار افراد کے لیئے موجود مواقع اور پاکستان میں جاری کچھ دلچسپ ثقافتی سرگرمیوں کی تفصیلات۔ اور پروگرام کے آخر میں خلائی مخلوق اور اڑن تشتریاں!

XS
SM
MD
LG