رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:53 0:00

  وائس آف امیریکہ واشنگٹن سےہمارے آج کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے مہمان ہیں موبائل فون، انٹر نیٹ  اور ٹکنالوجی  کی مدد سے  غربت اور جہالت کے خاتمےکے  مشن میں مصروف   ایک کامیاب فلاحی کاروباری پاکستانی ریحان اللہ والا جو ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں  ۔ ہمارے مہمان  نے  کسی   کالج یا یونیورسٹی  میں   باقاعدہ  تعلیم حاصل  نہیں کی لیکن  جدید ٹکنالوجی کے شعبے کے وہ ہنر ضرور سیکھ لیے جن کی مدد سے انہوں نے  صرف تیرہ سال کی عمر میں پاکستان میں اپنی پہلی کمپنی  کی بنیاد رکھی نام تھا جس کا پاکستان کمپیوٹر، سولہ  سال کی عمر میں اپنی ہائی اسکول کی تعلیم کے دوران انہوں نے کمپیوٹر کی ایکسیسریز  کری ایٹ کیں اور اس وقت  تقریباً چالیس سال کی عمر تک پہنچنے پر وہ پاکستان امریکہ ، ملائیشیا ، سنگاپور ، دوبئی ، یورپ  اور دنیا بھر میں پچاس سے زیادہ فلاحی کاروباری  وینچرز کی بنیاد رکھ چکے ہیں ۔  

XS
SM
MD
LG