رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:58 0:00

  وائس آف امریکہ واشنگٹن سے ہمارے آج کے پروگرام   کے  مہمان  ٴکینڈی لوگر یوتھ ایکسچینج اسٹڈی پروگرام کے تحت یہاں امریکی ہائی اسکولوں میں  ایک سال کی تعلیم  مکمل کر کے پاکستان واپس جانے والے 108 ہونہار طالبعلموں  کے آخری گروپ کے کچھ نمائندہ  طالبعلم ۔  ہمارے    مہمان تھے  کراچی پاکستان  کے مصعب شکیل   جو وسکانسن  سے ہمارے ساتھ پروگرام میں  شریک ہوئے . کراچی پاکستان  کی  طالبہ عظیمہ دھن جی نے ارکنسا سے اور  کراچی پاکستان کے علی جواد  نے  شکاگو سے ،پنجگور پاکستان کےنبیل لا ل نے ارکنسا سے،  کراچی پاکستان کی رمشا  نعیم نے وسکانسن سے اور کراچی پاکستان کے دنیش کمار بدلانی نے آئیوا  سے پروگرام میں شرکت کی ۔

XS
SM
MD
LG