رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی


 ہر دم رواں ہے زندگی میں آج ہماری مہمان  ۔ نارتھ امیریکہ میں مسلمانوں کی ایک سب سے بڑی تنظیم اسلامک  سوسايٹی آف نارتھ امیریکہ   یا اثنا  ، جو عنقریب اپنا سالانہ کنونشن منعقد کررہی  ہے ڈیٹرائٹ میں ۔ ہمارے مہمان ہیں  اثنا کے ڈائریکٹر کنونشنز اینڈ  مارکٹینگ بشارت سلیم اور اثنا میٹری مونیل کی نگران  اور کو آرڈی نیٹر تبسم احمد 

XS
SM
MD
LG