رسائی کے لنکس

چالیس روز بعد بھی دھرنا جاری

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کو اکتالیس روز گزر چکے ہیں ملک میں انقلاب اور تبدیلی کے خواہشمند آج بھی پارلیمنٹ ہاوس جے باہر جوں کے توں ڈیرے ڈالے بیٹھے ہیں۔ انقلابیوں اور تبدیلی لانے والوں کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ وزیراعظم کے استعفے تک پارلیمنٹ کے باہر ہی ڈیرے ڈالے رہیں گے۔ دھرنے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے جو خیموں کو ہی اپنا مسکن بنائے ہوئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG