No media source currently available
ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے مہمان کو فاؤنڈر اور پریذیڈنٹ امیریکن پاکستانی چیمبرز آف کامرس اٹلانٹا جارجیا عمران سورانی جو کئی گیس اسٹیشنز کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ شاپنگ سنٹرز کی کنسٹرکشن کا بزنس کامیابی سے چلا رہےہیں ۔