رسائی کے لنکس

پاکستان کا پولیو کے خاتمے کا عزم

دنیا بھر میں جمعہ کو انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں رواں سال اب تک پولیو سے متاثرہ 208 سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جو گزشتہ 14 سالوں کے دوران ملک میں اس وائرس سے کسی ایک سال کے دوران متاثر ہونے والے بچوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

XS
SM
MD
LG