رسائی کے لنکس

عراقی کرد پیش مرگہ کا پہلا دستہ کوبانی پہنچ گیا

عراقی کرد جنگجوؤں "پیش مرگہ" کے 150 ارکان شام کے سرحدی قصبے کوبانی پہنچے ہیں جہاں وہ دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں سے برسر پیکار کرد ملیشیا کی مدد کریں گے۔ کوبانی کا دولت ِ اسلامیہ کے شدت پسندوں نے محاصرہ کر رکھا ہے اور وہ شہر پر قبضے کے لیے کئی ہفتوں سے کوشاں ہیں۔

XS
SM
MD
LG