رسائی کے لنکس

پاکستان میں سخت حفاظتی انتظامات میں ماتمی جلوس

پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں پیر کو نویں محرم کے ماتمی جلوس انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں نکالے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی جلوس نویں محرم کو ہوتا ہے، اس موقع پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظات کیے گئے تھے اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر بھی پابندی تھی۔ تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG