رسائی کے لنکس

چین میں صدر براک اوباما کی مصروفیات

صدر براک اوباما دس سے 12 نومبر تک جاری رہنے والی ایشیا پیسیفک کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں ہیں۔ امریکی حکام اس کانفرنس کو خطے میں تنازعات سے بچنے کے لیے قواعد وضع کرنے، تجارتی شعبے میں پیش رفت کرنے، سائبر اور ماحولیاتی معاملات کے حوالے سے اہم تصور کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG