رسائی کے لنکس

پولیس اہلکار پر ’جرم‘ ثابت نہیں ہوا، فرگوسن میں مظاہرے

امریکہ کی ریاست مزوری میں کئی ماہ تک شواہد اور بیانات کا جائزہ لینے والی گرینڈ جیوری نے سیاہ فام نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے سفید فام پولیس افسر پر فرد جرم عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد فرگوسن میں مظاہرے شروع ہوگئے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG