رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر د م رواں ہے زندگی میں آج ہمارے مہمان تھے کراچی میں عام شہریوں کے سماجی ، تعلیمی صحت اور روزگار کے مسائل سے نمٹنے کے لیے سر گرم ایک فلاحی ادارے امن فاؤنڈیشن کے سی ای او۔ احسن جمیل سی ایم او شہر یار احمد اور یہاں امریکہ کے شہر بالٹی مور سے امن ہیلتھ کے ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر ڈاکٹر جنید رزاق

XS
SM
MD
LG