رسائی کے لنکس

کراچی میں دفاعی نمائش میں لوگوں کی دلچسپی

کراچی میں آٹھویں دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2014‘ میں مختلف ممالک کی طرف سے اسلحہ و دیگر سامان حرب کی نمائش کی گئی۔ اس نمائش میں پاکستان میں بنائے گئے ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر کئی چیزوں کے علاوہ پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کیا گیا لڑاکا طیارہ، جے ایف 17 تھنڈر بھی رکھا گیا تھا۔ نمائش میں روس، چین اور ترکی میں تیار کیا گیا دفاعی سامان بھی متعارف کروایا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG