رسائی کے لنکس

فلپائن میں سمندری طوفان

وسطی فلپائن میں ہاگوپٹ نامی طوفان ہفتہ کو دیر گئے مشرقی ساحلوں سے ٹکرایا اس دوران 210 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں۔ طوفان کے باعث مشرقی جزیرے سامار اس سے ملحقہ صوبہ لیئٹ اور تاکلوبان شہر میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔ یہ شہر گزشتہ سال آنے والے ہائیان طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا۔

XS
SM
MD
LG