وائس آف امریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے آج کے مہمان یو تھ ایکسچینج اینڈ اسٹڈی پروگرام 2014-2015 کے تحت یہاں امریکی ہائی اسکولوں میں ایک سال کی تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طالبعلم محمد فاران، انوشہ رحیم، غلام مرتضی، رمشیٰ وسیم اور زینب صفدر