رسائی کے لنکس

پاکستانی اراکین پارلیمان نے بھی شمعیں روشن کیں

منگل کو پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی یاد میں جمعہ کو بھی ملک کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقاریب کا سلسلہ جاری رہا جب کہ مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ان کی یاد میں شمعیں بھی روشن کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ارکان پارلیمان نے بھی ایک ایسی ہی تقریب میں حملے کا نشانہ بننے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ (تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ)

XS
SM
MD
LG