رسائی کے لنکس

پاکستان: سخت سکیورٹی میں کرسمس کی دعائیہ تقاریب

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری نے جمعرات کو کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا۔ گرجا گھروں میں خصوصی عبادات و تقاریب کے بعد لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے تفریحی مقامات کا رخ کیا جب کہ ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کے لیے دوست احباب کے گھروں میں آنے جانے کا سلسلہ جاری رہا۔ (تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG