رسائی کے لنکس

کراچی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی سے سینکڑوں افراد متاثر

کراچی کی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے نے درجنوں افراد کی زندگیوں کا رخ بدل دیا ہے۔ جو لوگ کئی کئی مکانات اور عمارتوں کے مالک تھے وہ راتوں رات بے یار و مددگار سڑک پر آکھڑے ہوئے ہیں۔ ایک ہی رات نے ان کا سب کچھ جلا کر بھسم کر دیا ہے۔ تحریر و تصاویر (وسیم صدیقی)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG