رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
پیرس میں حملے کے بعد فضا سوگوار
جنوری 09, 2015
پیرس میں ایک ہفتہ روزہ جریدے کے دفتر پر ہلاکت خیز حملے میں 12 افراد کی ہلاکت پر فرانس میں قومی سوگ منایا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی یاد میں لوگوں نے شمعیں روشن کیں۔ اس موقع پر فرانس کے صدر فرانسس اولاند نے بھی ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
5
ہفت روزہ جریدے کے دفتر پر حملے کے دوران جین کابوٹ اور اسٹیفن شاربونیئر کو حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا۔
6
فرانس میں لوگوں نے جمعرات کو ’چارلی ایبڈو‘ کے دفتر پر حملے میں ہلاک ہونے والے 12 افراد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کیں
7
بدھ کو پیرس میں ہفتہ روزہ "چارلی ایبڈو" نامی جریدے کے دفتر پر ہونے والے ہلاکت خیز حملے میں پولیس اہلکاروں اور صحافیوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
8
رِس ٹگناؤس کارٹونسٹ جنہیں حملے میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔
مزید لوڈ کریں
پیرس میں حملے کے بعد فضا سوگوار
Back to top
XS
SM
MD
LG