رسائی کے لنکس

یمن میں سلامتی کی صورت حال سے متعلق تحفظات

یمن کے بغاوت سے دوچار صدر عبد ربو منصور ہادی نے کہا ہے کہ اُنھوں نے حوثی باغیوں کے ساتھ ایک سمجھوتا طے کر لیا ہے جنھوں نے اُن کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ انھوں نے کہا کہ حوثیوں کو آئین کی جس مجوزہ شق پر اعتراض تھا اُسے ہٹا دیا جائے گا بدلے میں حوثی باغیوں نے محاصرہ ختم کرنے اور ہفتے کو اغواء کیے گئے ایک اعلیٰ اہلکار کی رہائی پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG