No media source currently available
منگل 24 فروری کے پروگرام میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیرمین توقیر ضیا سے پاکستان کرکٹ، چیف سلیکٹر معین خان کی آسٹریلیا سے پاکستان واپسی اور ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر بات کی گئی۔