رسائی کے لنکس

نیتن یاہو کا امریکی کانگریس سے خطاب

اسرائیل کے وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں اسرائیل کی بقا اور سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ منگل کو واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیرِاعظم نے الزام عائد کیا کہ ایران دنیا بھر میں دہشت گردی کے فروغ میں ملوث ہے۔

XS
SM
MD
LG