رسائی کے لنکس

فرانس میں مسافر طیارے کے حادثے کے بعد کے مناظر

فرانس کے جنوب مغرب میں منگل کو گر کر تباہ ہونے والے جرمنی کی ایک فضائی کمپنی کے مسافر طیارے کے ملبے سے لاشیں نکالنے کے لیے امدادی کارکنوں نے بدھ کو کارروائیوں کا دوبارہ آغاز کیا۔ جرمنی کی فضائی کمپنی لفتھانزا کی ذیلی کمپنی "جرمن ونگز" کی ایئربس اے-320 منگل کو بارسلونا سے جرمن شہر ڈوسلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی علاقے ایلپس میں گر کر تباہ ہوئی تھی اور اس پر سوار تمام 150 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

XS
SM
MD
LG