رسائی کے لنکس

کینیا : مسلح افراد کا یونیورسٹی پر حملہ

کینیا کے مشرقی علاقے میں واقع گاریسا کاؤنٹی کی ایک یونیورسٹی پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور اطلاعات کے مطابق طالب علموں کے لیے قائم رہائشی ہاسٹلز میں چھپے ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG