رسائی کے لنکس

یمن میں لڑائی اور لوگوں کی مشکلات

اقوام متحد ہ کے ادارہ برائے اطفال 'یونیسف' کا کہنا ہے کہ یمن کے بحران کی وجہ سے تقریباً 100,000 افراد بے گھر ہو گئے ہیں جبکہ بچوں کو ہلاکتوں، معذوری اور بیماریوں سے خطرے کا بھی سامنا ہے۔ یمن بھر میں لوگوں نے محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں اپنے گھروں کو چھوڑ دیا ہے جس سے اسپتالوں اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کے لیے دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG