رسائی کے لنکس

دنیائے باکسنگ کے سب سے مہنگے مقابلے کی تصاویر

صدی کے سب سے بڑا مقابلہ کہلائے جانے والے باکسنگ کے میچ میں امریکہ کے فلائڈ مے ویدر نے فلپائن کے مینی پیکیاؤ کو شکست دے دی ہے۔اس مقابلے کو عالمی باکسنگ کی 125 سالہ تاریخ کا مہنگا ترین مقابلہ قرار دیا گیا جس میں اب تک ناقابل تسخیر رہنے والے مے ویدر نے پوائنٹس کی بنیاد پر پیکیاؤ کو شکست دی۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG