عاطف آن سن رائز 5 مئی 2015
منگل پانچ مئی کے پروگرام میں الیکشن ٹربیونل کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کی حلقہ این اے 125 سے کامیابی کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ انتخاب کرانے کے فیصلے پر بات کی گئی۔ پروگرام میں پیو ریسرچ سروے پر ایک رپورت شامل کی گئی جس کے مطابق سال 2070 تک دنیا بھر میں مسلمانوں اور مسیحیوں کی تعداد برابر ہو جائے گی