ریفرنڈم: آئرلینڈ نے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا
آئرلینڈ کے قومی ریفرنڈم میں ووٹروں نے واضح اکثریت کے ساتھ ہم جنس پرستی کو قانونی درجہ دینے کے حق میں رائے دی۔ یہ اس موضوع پر ہونے والا دنیا کا پہلا ریفرنڈم تھا۔
ریفرنڈم: آئرلینڈ نے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا