افریقی ملک گھانا میں حکام کے مطابق دارالحکومت اقرا میں پیٹرول اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 150 ہو گئی یے۔ اقرا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کئی لوگ بے گھر ہو گئے اور ان میں سے متعدد پٹرول اسٹیشن پر پناہ لیے ہوئے تھے۔