رسائی کے لنکس

روس کے شہر ’اوفا‘ میں پاکستانی وزیراعظم کی ملاقاتیں

پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے روس کے شہر اوفا میں ہیں جہاں انھوں نے مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ جمعہ کو اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے علاوہ وہ افغانستان کے صدر اشرف غنی سے بھی ملے۔

XS
SM
MD
LG