رسائی کے لنکس

یونان کی پارلیمنٹ نے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

یونانی پارلیمنٹ نے بیل آؤٹ پیکج کی سخت شرائط کی منظوری دے دی۔ یونان کے وزیر اعظم ایلکسس سیپراس نے کہا کہ یونانی بینکوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے وہ سخت شرائط لاگو کرنے کو تیار ہیں۔ پارلیمان کے باہر بیل آؤٹ پیکج کی مخالفت کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بم بھی پھینکے۔

XS
SM
MD
LG