رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
پاکستان کو پھر سیلاب کا سامنا
جولائی 27, 2015
پاکستان کے شمال مغرب اور صوبہ پنجاب میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کم ازکم تین درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ سینکڑوں دیہات زیر آب آنے کے علاوہ کم ازکم پانچ لاکھ افراد متاثر ہو گئے ہیں۔
5
ضلع چترال اور اس کے گرد نواح میں سیلاب نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے جہاں تقریباً تین لاکھ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔
6
پاکستان کو گزشتہ پانچ سالوں سے ہر سال مون سون کے موسم میں سیلابوں کا سامنا رہا ہے۔
پاکستان کو پھر سیلاب کا سامنا
Back to top
XS
SM
MD
LG