رسائی کے لنکس

انجلینا جولی میانمار کے دورے پر

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب انجلینا جولی چار روزہ دورے پر میانمار پہنچی ہیں۔ ان کے دورے کا مقصد یہاں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کا جائزہ لینا ہے۔

XS
SM
MD
LG