رسائی کے لنکس

برما میں شدید بارش اور سیلاب

میانمار میں شدید بارش اور سیلاب سے کم ازکم 30 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ملک کی زراعت اور آبپاشی کی وزارت کا کہنا ہے کہ تقریبا پانچ لاکھ ایکڑ پر کھڑی چاول کی فصل سیلاب کی زد میں آ گئی ہے۔

XS
SM
MD
LG