رسائی کے لنکس

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ کا سالانہ کنونشن

شمالی امریکہ میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ کا 38 واں سالانہ ’کنونشن‘ یا اجلاس فلوریڈا میں جاری ہے۔ ’ایسو سی ایشن آف پاکستانی فزیشنز اِن نارتھ امریکہ‘ (اپنا) کا سالانہ اجلاس بڑوں اور بچوں میں یکساں طور مقبول ہے جس میں اس سال امریکہ اور دیگر ممالک سے 4,500 افراد شرکت کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG