رسائی کے لنکس

کراچی میں طب کے شعبے سے متعلق آلات کی نمائش

کراچی میں ہیلتھ ایشیا ایکسپو میں طبی شعبے سے متعلق جدید ترین ٹیکنالوجی کی نمائش کی گئی۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں لگائی گئی اس نمائش میں 150 سے زائد اسٹالز لگائے ہیں جہاں طبی شعبے میں استعمال ہونے والے آلات جراحی جدید علاج اور ادویات کی نئی مشینری اور دیگر طبی آلات ایکسپو کا حصہ ہیں۔ ہیلتھ ایشیا ایکسپو میں پاکستان، چین، جاپان اور ترکی سمیت دیگر ممالک سے بھی کئی کمپنیاں حصہ بنیں ہیں۔

XS
SM
MD
LG