رسائی کے لنکس

غزہ اور مغربی کنارے میں کشیدگی

فلسطینی مظاہرین کی جانب سے مغربی کنارے میں واقع یہودیوں کے ایک مقدس مقام کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے کے بعد مغربی کنارے اور غزہ کی فضا کشیدہ ہے اور کئی مقامات پر اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

XS
SM
MD
LG