رسائی کے لنکس

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاکستان میں دو روز قبل آنے والے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ بدھ کو حکام کے مطابق یہ تعداد 255 تک پہنچ چکی ہے جب کہ 1697 زخمیوں میں سے اب بھی اکثر مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں فوراً شروع کر دی گئی تھیں جنہیں منگل کو مزید تیز کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقوں میں خیمے، کمبل، چٹائیاں، خوراک طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے جب کہ شدید متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقام پر بھی منتقل کیا گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG