رسائی کے لنکس

برسلز میں سکیورٹی انتہائی سخت

بیلجیئم نے اپنے دارالحکومت برسلز میں "انتہائی خطرے" کا انتباہ جاری کرتے ہوئے سکیورٹی کو انتہائی درجے تک بڑھا دیا ہے۔حکومت نے ہفتہ کو علی الصبح خطرے کو درجہ چار تک بڑھا دیا جو کہ انتہائی خطرے کے زمرے میں آتا ہے۔

XS
SM
MD
LG