رسائی کے لنکس

سعودی عرب: میونسپل انتخابات میں خواتین اُمیدوار بھی کامیاب

سعودی عرب میں منعقد ہونے والے مقامی کونسلوں کے انتخابات اس حوالے سے ملکی تاریخ کے پہلے انتخابات تھے کہ ان میں ناصرف خواتین کو ووٹ ڈالنے بلکہ اُنھیں بطور اُمیدوار حصہ لینے کی اجازت بھی تھی۔ ​اتوار کو جاری ہونے والے انتخابی نتائج کے مطابق ان انتخابات میں کم از کم 17 خواتین کامیاب ہوئی ہیں۔

XS
SM
MD
LG