رسائی کے لنکس

سانحہ پشاور کو نہیں بھول سکتے

پاکستان کی تاریخ کے مہلک ترین دہشت گرد حملے کا ایک سال پورا ہونے پر اس واقعے میں جان کی بازی ہارنے والوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔مرکزی تقریب دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پشاور اسکول میں منعقد ہوئی جہاں ملک کی سیاسی و عسکری قیادت سمیت اعلیٰ فوجی اور سول شخصیات نے شرکت کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG