رسائی کے لنکس

نریندر مودی کا لاہور میں مختصر قیام

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کابل سے نئی دہلی جاتے ہوئے مختصر قیام کے لیے جمعے کی سہ پہر لاہور پہنچے جہاں ہوائی اڈے وزیراعظم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں دونوں رہنما ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور کے نواحی علاقے جاتی امرا میں واقع شریف خاندان کی رہائش گاہ گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG