رسائی کے لنکس

مردان میں نادرا کے دفتر پر خودکش بم حملہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مردان میں منگل کو خود کش بم دھماکے میں 22 افراد ہلاک اور لگ بھگ 40 زخمی ہو گئے۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دھڑے جماعت الحرار نے اس خودکش بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG