رسائی کے لنکس

کراچی: منفرد کاریں اور ہیوی بائیکز کا میلہ

کراچی میں گزشتہ دنوں منفرد گاڑیوں کا ایک میلہ لگایاگیا، جس میں پرانی مگر اپنی نوعیت کے اعتبار سے اہمیت رکھنےوالی کاریں اور ہیوی موٹرسائکلیں رکھی گئی تھیں۔ نجی آٹو کمپنی کی جانب سے منعقد کی جانےوالی اس سرگرمی کا مقصد گاڑیوں سے محبت اور دلچسپی اور شوق رکھنے والوں کو یکجا کرنا تھا۔ میلے میں کئی برسوں پرانے ماڈلز کی مگر ’اینٹیک‘ کہلانےوالی گاڑیاں رکھی گئی تھیں جسمیں مرسڈیز بینز، فراری، ویگز، فاکس ویگن، ڈوج، وائپر، نسان ہمر شامل تھیں۔ یہی نہیں میلے میں ہیوی بائیکز بھی شہریوں کی توجہ بنی رہیں

آصف بابر

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG