صدائے جہاں کے پروگرام نمبر ایک سو گیارہ میں شامل ہے: افغانستان میں امن کے لیئے چار فریقی مزاکرات کا تجزیہ، انسانی حقوق کی بین الاقوامی صورت حال پر ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ کا خلاصہ، حکومت پاکستان کی جانب سے پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر ماہرین کا رد عمل اور بچوں کے رونے کے معنی سمجھنے والی ایک نئی سمارٹ فون ایپلیکیشن پر رپورٹ سمیت صحت، کھیل اور ٹیکنالوجی کی دنیا سے بہت کچھ!