رسائی کے لنکس

خیبر ایجنسی میں خودکش بم دھماکا

پاکستان کے شمال مغرب میں منگل کی صبح ایک خودکش بم دھماکے میں کم ازکم 11 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پشاور کے مضافات میں جمرود کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ کے قریب خودکش بم حملے کا ہدف قبائلی پولیس خاصہ دار کے اہلکار تھے۔

XS
SM
MD
LG