رسائی کے لنکس

پروگرام میری کہانی جمعرات ، گیارہ فروری ۔۔۔۔


پروگرام میری کہانی جمعرات ، گیارہ فروری ۔۔۔۔
please wait

No media source currently available

0:00 1:00:00 0:00

آج اس پروگرام میں مہمان آپ کے جانے پہچانے تھے اور بہت پسندیدہ بھی ، یعنی ’اخوت ‘ کے بانی اور چیرمین ڈاکٹر امجد ثا قب ، ان کے ویب سائیٹ کا لنک اسی صفحے پر موجود ہے ، ان کے مشن کے بارے میں جاننا اس لئے ضروری ہے کہ آپ بھی کسی ایسے ہی کام کا آغاز کر سکیں ۔۔۔۔۔ تین کہانیاں ہم نے منتخب کی تھیں ۔۔

XS
SM
MD
LG