رسائی کے لنکس

کابل میں طالبان کا ایک بڑا حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورس کے دفتر پر حملہ کیا ہے جس میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق منگل کو ’’اسپیشل یونٹ فار افغان سکیورٹی فورس‘‘ کے دفتر پر خودکش کار بم حملے کے بعد مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے احاطے میں داخل ہو گئے۔

XS
SM
MD
LG