رسائی کے لنکس

صدر براک اوباما کا دورہ ہیروشیما

صدر براک اوباما نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جوہری حملے کا نشانہ بننے والے جاپانی شہر ہیروشیما کا جمعہ کو دورہ کیا اور وہ یہاں آنے والے امریکہ کے پہلے صدر ہیں۔

XS
SM
MD
LG